MEPCO Bill Check Urdu
اگر آپ اپنا MEPCO بجلی بل online check کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے پچھلے بجلی بل پر موجود 14 digit reference number کی ضرورت ہوتی ہے۔
میپکو بل آن لائن کیسے چیک کریں؟
- اپنا 14 digit reference number تلاش کریں۔
- homepage پر reference number enter کریں۔
- Check Bill button پر click کریں۔
- اپنا duplicate bill view، download یا print کریں۔
Reference Number کہاں لکھا ہوتا ہے؟
Reference number عام طور پر آپ کے پچھلے MEPCO electricity bill پر لکھا ہوتا ہے۔ یہ 14 digits پر مشتمل ہوتا ہے اور اسی سے duplicate bill online open ہوتا ہے۔
Important Notice
یہ website ایک independent informational portal ہے۔ یہ MEPCO، PITC، WAPDA یا کسی government department کی official website نہیں ہے۔